: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،17فروری(ایجنسی) اروناچل پردیش کی صورت حال پر صدر پرنب مکھرجی نے گورنر جیوتی پرساد راج کھووا سے با ت کی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر روی شنکر
پرساد نے آج یہاں مرکز ی کابینہ کے فیصلوں کی اطلاع دینے کے لئے منعقدہ پریس کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ مسٹر پرساد نے کہا کہ اروناچل پردیش کے معاملے پر صدر اور گورنر کے درمیان بات چیت ہوئی ہے لیکن وہ اس کی تفصیلات نہیں بتاسکتے۔